سوال (661)
لڑکوں کے بالغ ہونے کی عمر کیا ہے کس عمر میں ان پر روزے فرض ہو جاتے ہیں ؟
جواب
لڑکے کی بلوغت کی علامات مندرجہ ذیل ہیں۔
(1) : زیر ناف سخت بالوں کا اُگ آنا ۔
(2) : احتلام
(3) : پندرہ سال عمر
فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ