سوال (6116)
لڑکے کا براق نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
براق ایک سواری کا نام تھا، اس کو ہم براق باء کے فتح کے ساتھ رکھ سکتے ہیں، چاک و چوبند ترجمہ ہوگا، گویا کہ بجلی کی طرح کی چیز ہے، برق بھی ہو سکتا ہے، جیسا کہ ہمارے برق توحیدی حفظہ اللہ ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




