سوال (5700)

ایک لڑکی ہے جس کی نئی نئی شادی ہوئی ہے اور وہ سسرال میں ہے اس کو خواب آیا ہے کہ وہ واش روم میں پیشاب کرنے لگی ہے لیکن پیشاب کی بجائے فرج سے مسلسل خون نکل رہا ہے براہ کرم اس کی تعبیر بتا دیں؟

جواب

حقیقت حال تو اللہ تعالیٰ جانتا ہے، البتہ ایک تعبیر یہ ہے کہ اگر وہ حاملہ ہے، اسقاط حمل کی طرف اشارہ ہے، یہ اس چیز کی علامت ہے، یہ دور حاضر میں کیس بہت زیادہ ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ