سوال (6015)
ایک بہن ہیں ان کے رشتے کی بات ہوئی ہے لیکن کچھ مشکلات بھی درپیش ہیں۔ تو اس بہن کو خواب آیا ہے کہ اس کی جو بننے والی ساس ہیں وہ اس سے ملی اور کہا کہ بیٹا پریشان نہ ہو اللہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا، اس کی وہ تعبیر معلوم کرنا چاہ رہی ہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
جواب
نکاح کرنے کے بعد آسانی کی طرف اشارہ ہے۔ واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ




