سوال (1662)
کیا شیخ ایڈاپٹ کیے ہوئے بچے کو وارثت میں حصہ مل سکتا ہے ؟
جواب
ایڈاپٹ کیا ہوا بچہ وراثت میں براہ راست حقدار نہیں ہو سکتا ہے ، باقی پالنے والا چاہے تو وصیت کے ذریعے اپنے مال کا کچھ حص یا زیادہ سے زیادہ تیسرا حصہ اس کو دے سکتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ