سوال (3765)

جس طرح موبائل میں اسلام 360 اور اسلام one کے نام سے ایپ موجود ہیں، کیا لیپ ٹاپ میں قرآن مجید اور اس کی تفسیر کرنے کے لیے کوئی سافٹ ویئر موجود ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرمائے۔

جواب

[Easy Quran o Hadees] کے نام سے ایک سافٹ ویئر ہے، اسی طرح مکتبہ شاملہ اردو کو بھی چیک کر لیں۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ