سوال (4950)
کیا ماں باپ پر پیسے خرچ کرنا صدقہ شمار ہوگا؟
جواب
کچھ چیزیں آٹومیٹکلی طور پر صدقہ شمار ہو جاتے ہیں، جیسا کہ آپ نے کھیت لگایا ہے، چڑیا کھا کر چلی گئی، یہ صدقہ شمار ہو جائے گا، جانور کھا کر چلے جاتے ہیں، یہ بھی صدقہ ہے، والدین کا بچوں پر خرچ کرنا، بچوں کا والدین اور اقرباء پر خرچ کرنا صدقہ شمار ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ