سوال (699)

اس مسئلہ وراثت کا حل درکار ہے کہ کل ترکہ سولا لاکھ ہے ، وارثوں میں سے ماں، بیوی ، بیٹا ، دوبیٹیاں ہیں ؟

جواب

حل مسئلہ
ماں:266666
بیوی:200000
بیٹی:283333.5
بیٹی:283333.5
بیٹا:566667

فضیلۃ العالم حبیب الرحمن قاسم حفظہ اللہ