سوال (6202)
اگر ماں فوت ہو جائے اور اس کے بعد اس کی وراثت میں سے بیٹے کے علاوہ کیا بیٹیوں کا بھی حصہ ہوگا جو اس ماں کو اس کے مائکے سے ملا ہوا ہوگا حصہ؟
جواب
متوفیہ ماں جس بھی مال کی مالکہ تھی خواہ وہ مال اسے کہیں سے بھی ملا ہو بس اسکی ملکیت تھا تو وراثت میں شرعی حصص و ورثاء کے مابین تقسیم ہوگا۔ لہذا بیٹوں کے ساتھ بیٹیاں بھی وارث بنیں گی۔ واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ



