سوال (5188)
مدینہ سے دوبارہ عمرہ کرنے کا ارادہ ہے، اس کا میقات بتا دیں؟
جواب
مدینہ سے مکہ آتے ہوئے، ذو الحیلفہ آتا ہے، وہ میقات ہے، وہیں سے احرام باندھ کر عمرہ کر لیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ