سوال (6235)

مدرسہ کی مدیرہ بنات کو باہر پارک وغیرہ گھومنے کے لیے لے کر جا سکتی ہے؟ یا اس میں قباحت ہے؟

جواب

اگر وہ پارک اس قدر دور ہے، جس پر سفر کا اطلاق ہو سکتا ہے، نماز قصر ہو سکتی ہے، بغیر سفر بغیر محرم کے نہیں ہو سکتا ہے، اگر علاقائی اعتبار سے ہے تو گنجائش ہے، لیکن شرعی حدود کا لحاظ رکھیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ