سوال (265)

مغرب کی سنتوں میں سورۃ الکفرون اور اخلاص پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب:

مسند احمد میں یہ روایت موجود ہے ، شیخ شعیب ارناؤط نے اس روایت کو صحیح کہا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس سے زیادہ مرتبہ مغرب کی سنتوں میں ان سورتوں کی تلاوت کی ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ