سوال (3838)

کیا عورت روزے پورے کرنے کے لیے ماہواری روکنے کی دوا کھا سکتی ہے؟ کیونکہ رمضان کے بعد روزے پورے کرنا ان کو مشکل لگ رہا ہے؟

جواب

ان دوائیوں کی استعمال سے تباہ کن نتائج سامنے آتے ہیں، مسلسل خون جاری رہتا ہے، موٹاپا آجاتا ہے، اس حوالے سے عورت کو سو مسائل سے نمٹنا پڑتا ہے، رہا یہ مسئلہ کہ بعد میں روزے کیوں نہیں رکھ سکتی ہے، سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں، اس ٹائیم رکھ لے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ