سوال (6247)
عموماً مجالس میں تالیاں بجانے کا کیا حکم ہے؟ تفصیلی جواب درکار ہے۔
جواب
تالیاں بجانا اور ڈیسکین بجانا صحیح نہیں ہے، یہ غیر مسلم کا اشعار ہے، فتویٰ کے بجائے اصلاح کرنی چاہیے، سبحان اللہ اور اللہ اکبر کہہ دیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




