سوال (1203)
موجودہ دور میں گورنمنٹ جاب کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
جواب
سود، رشوت، وغیرہ نہ ہو تو جائز ہے ۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
موجودہ دور میں گورنمنٹ جاب کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
سود، رشوت، وغیرہ نہ ہو تو جائز ہے ۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ