سوال (3859)
اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کے نام کوئی گھر کر دے تو اس کی بیوی وہ گھر اپنے بچوں میں سے جس بچے کے نام لگوا نا چاہیے لگا سکتی ہے یا اس گھر میں اس کے سب بچوں کا حصہ ہوگا؟
جواب
میاں بیوی کا معاملہ الگ ہے، باقی ماں باپ بچوں کے لیے عدل کے پابند ہیں، مساوات کا درس دیا گیا ہے، کسی ایک بچے کے نام نہ کرنے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ