سوال (5813)
“من کنت مولاہ فعلی مولاہ” کیا روایت صحیح ہے، مولا کا ترجمہ بھی کردیں؟
جواب
یہ جامع الترمذی کی روایت ہے، اس میں کوئی بھی اشکال نہیں ہے، کیونکہ اس سے مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دور خلافت نہیں تھا، اس سے مراد مودت اور محبت تھی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ