سوال (4972)
” لو شرحتم النهي عن الشرطين في البيع”
اس حدیث کی شرح کریں؟
جواب
معنی حدیث: (والاشرطان فی بیع) الاسلام سؤال و جواب
https://share.google/fNB9pw27LR5y6z1Lc
یہ لنک جو میں نے آپ کو بھیجا ہے، اسے تفصیل سے ایک بار ضرور ملاحظہ فرما لیں۔
زیادہ تر علماء کا رجحان اسی طرف ہے کہ اس کی سب سے واضح مثال ‘بیعِ عِینہ’ ہے، باقی ہر ایک کی اپنی رائے ہے اور اس معاملے میں اختلاف بھی خاصا موجود ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ