سوال (1581)

میں نے اپنی منگیتر کو خواب میں دیکھا کہ اس کے سر سے دوپٹہ اترا ہوا ہے اور وہ کھیل رہی ہے۔

جواب

خدشہ ہے کہ یہ منگنی برقرار نہیں رہے گی۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ