سوال (662)

منگنی کے موقع پر ڈالی گئی انگوٹھی اور دیے گئے کپڑے وغیرہ منگنی ٹوٹنے کے بعد ایک دُوسرے سے واپس لینے اور دینے ، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

ان اشیاء پر حکم تحائف کا لگے گا لہذا تحائف واپس لینے بارے عمومی حکم موجود ہے کہ نہیں لیا جا سکتا۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ