سوال (4135)
کیا مرد عورتوں کی الگ سے عید کی نماز کی امامت کروا سکتا ہے کہ ایک جگہ خواتین باپردہ ماحول میں جمع ہوں کہ ایک امام ان کی عید کی امامت کروا دے آیا کہ ایسا کرنا درست ہوگا؟
جواب
جی، اگر یہ فرضی سوال نہیں ہے تو اگر ایک مرد بہت سارے مردوں کی امامت کروا سکتا ہے تو خواتین کی بھی کروا سکتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ