سوال (3261)
مرد کا چہرے کو گندوانا کیسا ہے، داڑھی سے اوپر والے حصہ کو جب داڑھی سے اوپر والے حصہ پر ہلکے بال آجائیں؟
جواب
یہ مرد و عورت دونوں کے لیے جائز نہیں ہے، اگرچہ ذکر عورت کا ہے، اگر سوال میں داغ کے بارے میں پوچھا گیا ہے تو یہ آخری علاج ہے، یعنی کوئی بھی صورت باقی نہ ہو تو یہ آخری علاج ہے۔ اس وقت داغ لگوا سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




