سوال (4808)

کوئی صحابی جب ایسی چیز کو موقوفات بیان کرے جس کا علم بغیر وحی کے ممکن ہی نہ ہو تو اصول حدیث میں کیا وہ مرفوع حکمی نہیں کہلائے گی؟

جواب

جی یہ مرفوعِ حکمی کہلائے گی۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ