سوال (1659)

مرحومہ بیوی کی طرف سے خاوند صدقہ دے سکتا ہے؟

جواب

جی شوہر اپنی بیوی کی طرف سے صدقہ دے سکتا ہے ، صدقہ ہوجاتا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ