سوال (3809)

کیا مارکیٹ میں چند لوگ مل کر بغیر اذان کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جی ہاں! اذان صرف ایک اطلاع ہے، بغیر اذان کے کہیں بھی نماز پڑھی جا سکتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ