سوال (489)

ایک بندہ بزنس مین ہے وہ فوت ہو جاتا ہے اور مارکیٹ کا اس کے اوپر قرضہ ہے ، جتنا اس نے اپنی اولاد کے لیے قرضہ چھوڑا اتنے کا ہی بزنس چھوڑ کے گیا ہے تو کیا اس قرضے کی عوض اس کو جواب دینا پڑے گا ۔ اہل علم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔

جواب

قرض اتارنے کے بعد بچنے والا مال ورثاء کو جائے گا ، ادائیگی قرض کے بعد مال نہیں بچتا تو تقسیم بھی نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ