سوال (5933)

مشارب نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا معنی ہے، اسی طرح، عشال، یا عیشال، نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کی بھی وضاحت کردیں؟

جواب

مشارب کا معنی پانی کے گھاٹ وغیرہ ہے۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں سورہ یس میں اس کا ذکر ہے، اور عشال عربی لفظ نہیں، اس کا معنی کنفرم نہیں، لہذا دوسرا کوئی نام رکھیں تو بہتر ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ