سوال (348)

مشینی ذبیحہ حلال ہے اگر اس پر بسم اللہ پڑھی جائے اور گردن اتار دی جائے ؟اور تسمیہ پڑھنے والے کا مسلمان ہونا شرط ہے؟

جواب

مشینی ذبیحہ حلال نہیں ہے ۔ اس سے ذبح کے تقاضے پورے نہیں ھوتے ہیں ، ذبح کرتے وقت جانور کی گردن الگ ہوجائے تو کوئی حرج نہیں ہے ، تکبیر پڑھنے والے کامسلمان ہونا ضروری ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ