سوال (4290)
مسجد کے نام پہ پیسے جمع کر کے امام صاحب کو تنخوہ دی جا سکتی ہے؟
جواب
جی مسجد کے پیسوں (چندے) سے امام مسجد کو تنخوہ دی جا سکتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
والله اعلم بالصواب
فضیلۃ العالم ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ