سوال (2956)

کیا مسجد کی چھت کسی کاروبار کے لیے استعمال ہو سکتی ہے؟ کام بھی سلائی کا اور کام کرنے والا امام مسجد ہو؟

جواب

اگر وہ جگہ نماز کے لیے نہیں ہے، اس حصے کو نماز کے مقرر نہیں کیا گیا ہے، وہ جگہ کرائے پہ دی جا سکتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ