سوال (3793)
ایک خاتون کی طرف سے سوال ہے کہ مسجد کی جماعت کے ساتھ گھر میں خواتین نماز تراویح پڑھ سکتی ہیں؟ یعنی آواز آرہی ہو تو اس کے ساتھ پڑھ لیں؟
جواب
آواز تو دور تک جاتی ہے، اگر مسجد کی جماعت کے ساتھ ہی شرکت کرنی ہے تو مسجد کے پنڈال میں آنا ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ