سوال (189)
مکہ معظمہ کے محلوں کی چھوٹی چھوٹی مسجدوں میں جہاں مکتبے وغیرہ نہیں ہوتے فقط تلاوت کے لیے قرآن مجید ہوتے ہیں وہاں کوئی ایک دو کتب پڑی ہوتی ہیں جو کوئی زائر چھوڑ جاتا ہے ، ایسی کتاب اٹھا نا شرعا لینا کیسا ہے؟
جواب:
جائز نہیں ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ