سوال (6463)

مستعمل سونے پر زکاۃ ہوگی؟ اور مستعمل زیور کِسے کہتے ہیں؟

جواب

سونا زیور کی شکل میں ہو، ڈلی کی شکل کی میں ہو، مستعمل ہو، غیر مستعمل ہو، مستعمل کا معنی استعمال ہوتا ہے، غیر مستعمل جو استعمال نہیں ہوتا ہے، اگر نصاب کو پہنچتا ہے، کسی بھی شکل میں ہو، ساڈے سات تولے سے زکاۃ شروع ہو جائے گی، ٹوٹل سونے پر زکاۃ ہوگی۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ