سوال (5186)
کیا موجودہ سیاسی نظام کا حصہ بننا چاہیے؟
جواب
موجودہ نظام جہموری نظام ہے، اسلام میں جمہوری نظام نہیں ہے، بلکہ خلافت ہے، اب اس نظام کا باقاعدہ حصہ بننا، اس کو پروموٹ کرنا، اس کے لیے سب کچھ کھپا دینا یہ آخرت کا خسارہ ہے، خسارے کا سودا ہے، بامر مجبوری اگر اس کا حصہ بننا ہو تو عقیدہ اور منھج سلامت رہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ