سوال (1522)
اگر میت غسل کے قابل نا ہو تو پھر غسل کے بغیر دفنایا جائے گا ؟
جواب
ایسی صورت میں میت کو تیمم کروایا جائے گا ، اہل علم کا فتویٰ یہ ہے کہ اگر پانی سے مزید جسم خراب ہوسکتا ہے تو تیمم کروا کے دفنایا جا سکتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ