سوال (4075)

کیا میت کو غسل دیتے ہوئے بال، ناخن اور مونچھوں کی سیٹنگ کر سکتے ہیں؟

جواب

کوئی کر دیتا ہے تو کوئی حرج نہیں ہے، لیکن نہ کرنا بہتر ہے، ستر کا بھی یہی مسئلہ ہے، اب ان چیزوں کا وہ خود ذمے دار ہے، نہ کرنا بہتر ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ