سوال (869)

میت کی طرف سے استغفار کی دعا پڑھ کر بخش سکتے ہیں جیسے

ربِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ؟

جواب

دعا میت کےحق میں کی جاتی ہے ، میت کی طرف سے نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

میت کو بخشنابخشانا تو کوئی طریقہ نہیں ہے ، بس اس کے لیے دعائیں کریں ۔

فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ