سوال (3768)
کیا میت کی طرف سے طواف کیا جا سکتا ہے؟
جواب
میت کی طرف سے طواف یہ خود ساختہ عمل ہے، باقی مکمل حج و عمرہ کیا جا سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
کیا میت کی طرف سے طواف کیا جا سکتا ہے؟
میت کی طرف سے طواف یہ خود ساختہ عمل ہے، باقی مکمل حج و عمرہ کیا جا سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ