سوال (2715)

ایک خاتون فوت ہو چکی ہے، اس کے والدین نہیں ہیں، اپنی اولاد نہیں ہے، شوہر بھی نہیں ہے، چار بہنیں ہیں، دو بھائی کے بیٹے تین بیٹیاں ہی وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟

جواب

بہنوں کا ثلثان ہے اور بھتیجوں کا باقی جو بچے گا۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ