سوال (4761)

اگر کوئی شخص مذاق میں اپنی بیوی کو آنٹی بول دے تو اس سے میاں بیوی کے رشتے میں کوئی فرق آتا ہے؟

جواب

اس جملے سے میاں بیوی کے رشتے پر شرعی کوئی قدغن نہیں ہے، لیکن ایسے لفظوں کا استعمال مناسب نہیں ہے۔

فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ