سوال (6132)

اگر کوئی شخص ماضی میں میٹرک کے امتحان میں نقل کر کے یا رشوت دے کر کامیاب ہو جائے، تو کیا اس کے بعد کی جانے والی تعلیم — مثلاً انٹر یا بیچلرز — شرعاً درست اور معتبر شمار ہوگی یا نہیں؟

جواب

گناہ ہے، توبہ استغفار کر لے، باقی جو ٹھیک امتحان تھا اس میں کوئی حرج نہیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ