سوال (5214)
ایک شخص دونوں ہاتھوں سے محروم ہے گھر میں اس کی بیوی بھی موجود نہیں ہے تو اس معزور شخص کو بیٹا یا کوئی اور آدمی استنجاء کروا سکتا ہے یا نہیں۔ اسی طرح غسل کا بھی مسئلہ ہے؟
جواب
مجبوری کے احکامات الگ ہوتے ہیں، اس لیے کوئی بھی سرجیکل دستانے پہن کر استنجاء کروا سکتا ہے، کوئی بھی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ