سوال 6825
شیخ محترم میڈیکل کی فیلڈ میں تصاویر بنانا پڑتی ہیں انسانی چہروں کی تو کیا یہ جائز ہے؟
جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ دیکھیں سکول کی، کالج کی جو ریکوائرمنٹ ہوتی ہے اس کے مطابق اگر کوئی کام کرنا پڑ جائے اس طرح کا چھوٹا موٹا تو کوئی سختی اس میں نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




