سوال (233)

معزز علماء کرام کیا میٹھا پان کھایا جا سکتا ہے؟

جواب:

انتہائی فضول حرکت ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

یہ حلال چیز ہے کھا سکتے ہیں لیکن یہ غذا میں شامل نہیں ہے ، اس اعتبار سے اس کو سمجھنا چاہیے ، باقی یہ غیر ضروری چیز ہے ، لیکن کبھی کبھار کھا سکتے ہیں ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ