سوال (5678)
میزان بینک سے اجارہ داری کے طور پر گاڑی لینا کیسا ہے؟
جواب
’اجارہ’ کافی ہے، ’داری’ لفظ رہنے دیں.
علمائے کرام اس پر تفصیل سے لکھ چکے ہیں کہ میزان وغیرہ کسی بھی اسلامی بینک سے اجارہ پر گاڑی لینا جائز نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ