سوال (3226)
میزان بینک سے لین دین کے احکام کے متعلق اگر کوئی کتاب یا مواد میسر ہو تو برائے مہربانی رہنمائی کردیں۔
جواب
تكملة الرد الفقهي علي جستس تقي عثماني
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
سائل: اس کا پی ڈی ایف مل سکتا ہے، گوگل پر سرچ کیا مگر مجھے نہیں ملی یہ کتاب یا مقالہ؟
جواب: گوگل یا یوٹیوب پر میزان بینک کے حوالے سے سرچ کرنے پر کافی مواد آجائے گا، باقی یہ جو کتاب ہے، یہ نہیں ملے گی، اس کی فلمیں بھی مارکیٹ سے اٹھائی گئی ہے، تاکہ اس کو کوئی مرتب نہ کرے۔ اس کو کسی مکتبہ یا شیخ سے حاصل کرلیں، دیگر صورت میں یہ کتاب حاصل کرنا مشکل ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ