سوال 6990
ایک محدود آمدن والا شخص اپنا گھر تعمیر کر رہا ہے۔ خرچہ کم پڑ گیا ہے، اور اس نے کسی سے مدد مانگی ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا اس کے گھر کی تکمیل کیلیے زکوٰۃ سے مدد کی جا سکتی ہے؟
جواب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ اگر کوئی اور وسائل ذرائع نہیں ہیں، آمدنی محدود ہے اور اپنا گھر بنا رہا ہے، تو زکوٰۃ سے اس کی مدد کی جا سکتی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




