سوال (3947)

مہمان کا فطرانہ میزبان کہ ذمہ داری، ایسا کچھ ہے؟

جواب

اگر مہمان مختصر قیام کے لیے آیا ہے، تو اس کا فطرہ خود اس پر لازم ہوگا۔ لیکن اگر وہ میزبان کے گھر مستقل مقیم ہے اور مکمل کفالت میزبان کے ذمہ ہے تو پھر میزبان دے گا۔

فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ