سوال (188)

“ملحان” نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب:

جی ہاں رکھا جا سکتا ہے ، کوئی حرج نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ