سوال (1434)

تمام مساجد میں منبر ایک سائیڈ پر رکھا ہوا ہوتا ہے ، دوسری جانب نہیں رکھا جاتا ہے ؟ کیوں دلیل درکار ہے؟

جواب

مسجد میں جدھر چاھیں رکھ لیں۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ واقعی اکثر داہنی جانب ہی رکھتے ہیں۔ ہم نے دو مساجد میں محراب کی بائیں جانب رکھا ہو ابھی دیکھا ھے۔ تاہم جدھر بھی رکھ لیں ۔ کوئی حرج نہیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ